جامعات کے لیے نیا ضابطہ اخلاق؛ اس کی تشکیل کے اہم خدوخال
پاکستان کے معاشرے میں بالعموم اورجامعات کی سطح پر بالخصوص طلبہ کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی کی ضرورت عہد موجود میں کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ اخلاقی تربیت کے فقدان اور جدید مواصلاتی اختراعات کے باعث نوجوان طلبہ کے رویوں میں گراوٹ ، قانون کی عدم پاسداری، بے راہ روی اور شدت پسندانہ عناصر […]