جام کمال اکثریت کی حمایت کھوچکے ہیں : ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کی حمایت کھوچکے ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی نے دعویٰ کیا کہ جام کمال کے پاس 26 اور ہمارے پاس 40 سے 45 ارکان موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جام کمال اکثریت کی حمایت […]