گیم آف تھرونز
گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ڈرامہ سیریز تھی‘ یہ سیریز ڈیوڈ بینی آف (David Benioff) نے ڈی بی وائز کے ساتھ مل کر ایچ بی او کے لیے بنائی تھی‘ اس کی پہلی قسط 17 اپریل 2011ء کو نشر ہوئی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے امریکا میں تہلکہ […]
امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان
ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی پریشانیوں کا رونا رونے لگا‘ بزرگ اندر گیا اور میلی کچیلی گندی پتیلی لے آیا اور اسے دے کر کہا ’’تم اسے دھو کر لاؤ تمہاری پریشانی ختم ہو جائے گی‘‘ وہ شخص نلکے کے نیچے بیٹھا اور پتیلی چمکا کر لے آیا‘ بزرگ […]
اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو! (مکمل کالم)
میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘ یہ امریکا میں کاپر وائر کا بزنس کرتے تھے‘ بزنس بہت اچھا چل رہا تھا لیکن پھریہ اچانک سنگا پور شفٹ ہو گئے اور اب فیملی کے ساتھ وہاں رہتے ہیں‘ اسلام آباد میں ان کا چھوٹا سا گھر تھا‘ یہ اسے فروخت […]
اگر فوج نہ ہوتی
ناہید اسلام کی عمر 26 سال ہے اور یہ ڈھاکا یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا طالب علم ہے‘ یہ حسینہ واجد کی پالیسیوں کا مخالف تھا‘ جون میں اس نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانا شروع کی‘ طالب علم اس کے گرد جمع ہونے لگے اور وہ تحریک شروع ہو گئی جو آگے چل […]
جارجیا کے گجر
مجھے تین دن کرنل ظفر کی کمپنی انجوائے کرنے کا موقع ملا‘ یہ پڑھے لکھے‘ تجربہ کار اور بیلنس انسان ہیں‘ 2014میں یو این مشن پر جارجیا آئے تھے‘ یہ ملک انھیں اتنا پسند آیا کہ یہ یہاں کے ہو کر رہ گئے‘ فوج چھوڑ دی‘ جنرل اویس دستگیر رانا ان کے بیچ اور روم […]
وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا
وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر بینائی جاتی رہی‘ وہ عمر بھر کے لیے اندھا ہو چکا تھا‘ لوئی کو پڑھنے کا جنون تھا‘ وہ حادثے سے قبل روزانہ کتابیں پڑھتا تھا لیکن بینائی کے بعد اس کے لیے یہ معمول جاری رکھنا ممکن نہیں تھا‘ وہ اب پڑھ نہیں سکتا […]
سنگ دِل محبوب
بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور مذہبی اسکالر ہیں‘یہ کالم بھی لکھتے ہیں‘ میں ان کا مستقل قاری ہوں اور میں ان کا احترام بھی کرتا ہوں‘ مجھے پچھلے دنوں ان کی انقلاب فرانس سے متعلق ایک تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا‘ بابر اعوان صاحب نے اپنی تحریر میں 1789 کے […]
آل مجاہد کالونی
یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی نوجوان کو میرے پاس لے کر آئے‘ نوجوان مذہباً عیسائی تھا اور کسی ورک شاپ میں کام کرتا تھا‘ میرے دوست کا کہنا تھا‘ یہ نوجوان قرآن مجید پڑھنا چاہتا ہے اور اسے اس میں تمہاری مدد چاہیے‘ میں نے حیرت سے کہا […]
فرح گوگی بھی لے لیں
میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے سرمایہ کار ہیں‘ آپ کا کام مختلف کاروباروں‘ صنعتوں اور اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری ہے‘ آپ کے ایک پرانے دوست ہیں اور اس دوست کا بیٹا اپنے کاروبار میں آپ کی سرمایہ کاری چاہتا ہے‘ دوست آپ کے سامنے بیٹے اور اس […]
میں عمران سید کو کیا جواب دوں؟
مجھے دو دن قبل سید محمد عمران نے ساربون فرانس سے اپنی اور اپنی ڈگری کی تصویریں بھجوائیں‘ یہ ماشاء اﷲ فرانس کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے نیٹ ورکنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے چکا ہے۔ اس کے والدین اور علاقے کے لوگ یقینا خوش ہوں گے‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ میانوالی کے […]