کنگ کینسر
باباجی اچانک ٹھیک ہو گئے اور میرا دوست اس معجزے پر حیران ہو گیا جب کہ ہم سب بھی سرپرائز میں چلے گئے‘ آپ خود سوچیے‘ آپ کے والد اسی سال کے بزرگ ہوں‘ یہ دس سال سے صاحب فراش ہوں‘ آپ انھیں کبھی ایک ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہوں اور کبھی دوسرے […]
شہزادہ داؤد اور سورۃ نور
شہزادہ داؤد‘ مقصود قادر شاہ اور دنیا بھر کے بحری ماہرین یہ تینوں مختلف اکائیاں ہیں‘ یہ تینوں ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن سورۃ نور کی چالیسویں آیت نے ان سب کو ایک دوسرے سے باندھ دیا‘ ٹائیٹن آب دوز 18 جون کوکینیڈا کے علاقے نیو فاؤنڈ لینڈ سے400میل دور ڈوب گئی لیکن یہ […]
دنیاکا بلند ترین صحرا
آسمان سے چاند غائب تھا‘ شاید چاند نے ذیقعد کی آخری تاریخوں کی وجہ سے نکلنا مناسب نہیں سمجھا تھا یا پھر وہ کسی پہاڑ یا کسی بادل کے پیچھے چھپا بیٹھا تھا‘ وجہ کچھ بھی ہو سکتی تھی بہرحال وہ غائب تھا مگر شمال کی جانب پہاڑوں کے بالکل سامنے آسمان پر ایک ستارہ […]
جاپانیوں کی عادتیں
جاپانی لوگ جھوٹ نہیں بولتے لہٰذا دوسروں کی ہر بات کو سچ مان لیتے ہیں مگر ہم پاکستانی بڑی مشکل سے انھیں یقین دلاتے چلے آ رہے ہیں تم لوگ ہماری بات کو ڈبل چیک ضرور کر لیا کرو لہٰذا یہ بھی اب ہماری باتوں پر کم کم یقین کرتے ہیں ‘جاپان میں ریٹس پورے […]
پاکستان کا مفت سفیر
عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں […]
ہیرو شیما سے
کارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘ ان کا خاندان اٹھارہویں صدی سے طب کے شعبے سے وابستہ تھا‘ ڈاکٹر کارو نے اوساکا یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی‘ امریکا گئے اور وہاں سے سرجری کی تربیت لے کر آئے‘ انھوں نے 1933 میں دریا موٹویاسو(Motoyasu)کے کنارے ایک چھوٹا سا خوب صورت اسپتال بنایا […]
المصطفیٰ ٹرسٹ بھی اہم ہے
المصطفیٰ ٹرسٹ کی بنیاد پاکستان کے نیک نام سیاست دان اور فلاحی شخصیت حاجی محمد حنیف طیب نے 1983میں رکھی تھی‘ حاجی صاحب معروف طلباء تنظیم ’’انجمن طلباء اسلام‘‘ کے بانی اور پہلے صدر تھے‘ مجھے بھی لڑکپن میں اس تنظیم میں کام کرنے کا موقع ملا اور میں نے اس میں رہ کر بولنا […]
سوشل فٹ نیس
میں نے ہاتھ جیب میں ڈالا اور پھر پورا منظربدل گیا‘ بارش کے بعد سارا پارک نکھر گیا‘ درخت‘ پتے اورپھول پورے رنگوں کے ساتھ کھل کر سامنے آ گئے‘ کبوتروں کی ایک ڈار کسی طرف سے اڑتی ہوئی گھاس پر بیٹھی‘ دائیں بائیں دیکھ کر چونچیں مٹی پر رگڑیں‘ ہلکی سی ٹھک کی آواز […]
نفرت کے بیوپاری
میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز […]
اب تو آنکھیں کھول لیں
یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم […]