بشریٰ بی بی سے شادی
عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چوہدری نے […]
المیوں کا شکار پاکستان
مارچ 2022میں سری لنکا میں پٹرول کا آخری جہاز آیا‘ جہاز دو ہفتے سمندر میں کھڑا رہا لیکن حکومت کے پاس ڈالرز نہیں تھے‘ جہاز واپس چلا گیا اور اس کے ساتھ ہی سری لنکا کا ڈیفالٹ شروع ہو گیا‘ ملک میں پٹرول ختم ہوا‘ پٹرول کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسپورٹ […]
ہم میں آخر کیا کمی ہے؟
آغا حسن عابدی پاکستان کے بہت بڑے بینکر تھے‘ عابدی صاحب نے 1972میں بی سی سی آئی بینک (بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل) کے نام سے بینک بنایا اور کمال کر دیا‘ بی سی سی آئی کی 78 ملکوں میں برانچیں اور 20 بلین ڈالر کے اثاثے تھے۔ یہ اپنے زمانے میں دنیا کا […]
جرمن شرمندگی
میں نے عرض کیا ’’میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے؟‘‘ وہ ہنسا اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا ’’میں جانتا ہوں آپ مجھ سے کیا پوچھیں گے؟‘‘ میں بھی ہنس پڑا‘ وہ بولا ’’ہم جرمن دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں ہم سے صرف ایک ہی سوال پوچھا جاتا ہے’’ […]
دنیا کا آٹھواں عجوبہ
کمبوڈیا کا اہم ترین سیاحتی مقام اینکور واٹ (Angkor Wat) کے مندر ہیں‘ یہ مندر سیم ریپ (Seim Reap) شہر میں ہیں اور سیم ریپ پونوم پین سے چھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ملک کے وسط میں واقع ہے‘ سیم ریپ جنگلوں میں گھرا ہوا‘ سرسبز‘ شاداب اور کھلا ڈھلا فرحت بخش شہر ہے‘ اس […]
کمبوڈیا میں تین دن
میں سنگا پور سے تین دن کے لیے کمبوڈیا چلا گیا‘ یہ ملک آج کل سیاحوں کے لیے بہت پرکشش ہے‘ کیوں؟ اس کی تین وجوہات ہیں‘ یہ دنیا کے ان پانچ ملکوں میں شامل ہے جو آج بھی اپنی پرانی ہیت میں قائم ہیںتاہم ماہرین کا خیال ہے پانچ دس برسوں میں یہ بھی […]
یہ بھی پاکستان ہے
یہ تین لوگوں کی تین کہانیاں ہیں‘ میں جب ان تینوں لوگوں سے متعارف ہوا‘ میں نے ان کی داستانیں سنی تو میرا پہلا تاثر تھا کیا یہ بھی پاکستانی ہیں؟ اور اگر یہ پاکستانی ہیں تو پھر ہم کون ہیں؟ آپ کو اس سوال کے جواب سے پہلے یہ تین کہانیاں پڑھنی چاہییں۔ پہلی […]
تین دن تیونس میں
آپ اگر دنیا کے نقشے پر میڈی ٹیرین سی دیکھیں تو آپ کو آخر میں اونٹ کا کوہان دکھائی دے گا اور اس پر تیونس لکھا ہوگا‘ یہ یورپ کی طرف سے افریقہ کا پہلا اور افریقہ کی جانب سے آخری ملک ہے‘ سمندر کی دوسری جانب اٹلی‘ فرانس اور اسپین ہیں‘ تیونس کے معانی […]
کیچڑ
افلا طون اپنے استاد سقراط کے پاس آیا اور اس سے کہنے لگا آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’ وہ کیا کہہ رہا تھا؟‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’ آپ کے بارے میں کہہ رہ […]
کوفتہ اسٹیٹ
ہماری قومی نفسیات اور کوفتہ دونوں قریب قریب ہیں‘ ہم کوفتہ کیسے بناتے ہیں؟ ہم گوشت کے ٹکڑے لیتے ہیں‘ ان کی بوٹیاں بناتے ہیں‘ انھیں باریک پیس کر قیمہ بناتے ہیں‘ پھر قیمے کو گوندھ گوندھ کر دوبارہ بوٹی بنانے کی کوشش کرتے ہیں‘ بوٹی نہ بن رہی ہو تو ہم اس میں ایسے […]