بس یہ حکومت بھی گئی

ایم کیو ایم (قدیم) کے زمانے میں پارٹی کے قائد الطاف حسین ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لندن میں ہوتے تھے اور پارٹی پاکستان میں‘ قائد محترم لندن سے خطاب فرمایا کرتے تھے اور پارٹی قائدین‘ سینیٹرز‘ ایم این ایز اور ایم پی ایز سمیت پورا ملک اس لائیو خطاب سے لطف اندوز ہوتا تھا […]

ن لیگ پھنس گئی

میں آپ کو ایک بار پھر سری لنکا لے جاتا ہوں‘ سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا جس کے بعد ملک میں بجلی‘ پٹرول اور خوراک کا بحران پیدا ہو گیا‘ سرکاری سطح پر آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ‘ ٹرانسپورٹ کی بندش اور خوراک کے لیے فسادات ہونے لگے‘ لوگ […]

اختتام نہیں آغاز ہے

محمد حیات بلوچ تربت ڈویژن کی نامور شخصیت ہیں‘ آبائی علاقہ نظرآباد تربت سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع کیچ میں واقع ہے‘ یہ پروفیسر بھی رہے‘ واسا کے ڈائریکٹر بھی ‘ صوبائی محتسب اعلیٰ بھی اور آخر میں بلوچستان یونیورسٹی تربت کے رجسٹرار بھی رہے‘ ان کے بھائی پروفیسر غنی پرواز بلوچستان کے […]

المصطفیٰ ٹرسٹ

المصطفیٰ ٹرسٹ کی بنیاد پاکستان کے نیک نام سیاست دان اور فلاحی شخصیت حاجی محمد حنیف طیب نے 1983میں کراچی شہر میں رکھی تھی‘ حاجی صاحب معروف طلباء تنظیم ’’انجمن طلباء اسلام‘‘ کے بانی اور پہلے صدر بھی تھے‘ مجھے بھی لڑکپن میں اس تنظیم میں کام کرنے کا موقع ملا اور میں نے اس […]

توشہ خانہ

گراف (Groff) سوئٹزر لینڈ کی کمپنی ہے‘ ہیڈکوارٹر لوزرن میں ہے اور یہ بادشاہوں‘ شہزادوں اور ملکاؤں کے لیے ہیروں اور جواہرات کی اسپیشل پراڈکٹس بناتی ہے‘ یہ پراڈکٹس مارکیٹ میں نہیں ملتیں‘ صرف محلات میں جاتی ہیں اور وہیں استعمال ہوتی ہیں‘ گراف نے 2018میں سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے دو اسپیشل […]

بیانیے کی جنگ

میرے پاس چند دن قبل ایک صاحب تشریف لائے‘ وہ لندن میں گوشت کا کاروبار کرتے ہیں‘ یہ مجھے بڑے فخر سے بتا رہے تھے میاں نواز شریف مجھ سے گوشت خریدتے تھے‘ ان کا ملازم ہر دوسرے دن گوشت لے کر جاتا تھا‘ میاں صاحب خود بھی کبھی کبھی آ جاتے تھے لیکن میں […]

آخر ریاستی اداروں کا کیا قصور ہے؟ میں نے اپنی ہوش میں دو مارشل لاء دیکھے ہیں‘ اسکول میں تھا تو جنرل ضیاء الحق آ گئے اور وہ میرے کالج تک قائم و دائم رہے‘ ہم نے اس زمانے میں سنا مارشل لاء برا ہوتا ہے اورملک جمہوریت اور آئین سے چلتے ہیں‘ پھر دوبار […]

ساڑھے دس بجے کیا ہوا تھا؟

ہفتہ 9 اپریل کو پوری قوم سارا دن ٹیلی ویژن اسکرینوں سے جڑ کر بیٹھی رہی اور حکومت وقت پر وقت گین کرتی رہی ‘ 8 اپریل کی رات اطلاع آئی حکومت کل عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائے گی‘ یہ لوگ لمبی لمبی تقریریں کریں‘ گے‘ اپوزیشن کو اشتعال دلائیں گے اور پھر اجلاس […]

بنانا ری پبلک

وہ شونر ٹیلی گراف جہاز کا کیپٹن تھا اور اس کا نام تھا لورینرو ڈوبیکر‘ وہ بوسٹن کا رہنے والا تھا‘ وہ جہاز لے کر جمیکا جاتا اور آتا رہتا تھا‘ آمدورفت کے دوران اس نے جمیکا میں پہلی بار کیلے دیکھے‘ مقامی لوگ اس عجیب و غریب پھل کو بنانا کہتے تھے اور اسے […]

جاتے جاتے

ملائیشیا میں 18 دسمبر 2019کوکوالالمپور سمٹ تھی‘اس کانفرنس کا آئیڈیا عمران خان نے اپنے سیاسی استاد مہاتیر محمد کو دیا تھا‘ ہمارے کپتان ملائیشیا کے ساتھ مل کر اسلامی دنیا کا نیا بلاک بنانا چاہتے تھے‘ مہاتیر کو آئیڈیا پسند آگیا‘تیاریاں مکمل ہو گئیں‘ اسلامی دنیا کے سربراہوں کو دعوت بھی دے دی گئی۔ عمران […]