خواب بکھرنے نہ پائیں
آپ ڈاکٹر نوشین کی کہانی سنئے: ہم پانچ بہن بھائی تھے‘ میرا پانچواں نمبر تھا ‘والد صاحب کا ہول سیل کا کاروبار تھا‘ بڑے بھائی کاروبار میں ابو کا ہاتھ بٹاتے تھے ‘ ہنسی خوشی زندگی گزر رہی تھی‘8اکتوبر 2005کو زمین نے کروٹ لی تو میں اسکول میں تھی‘ پل بھر میں عمارتیں زمین بوس […]
چوہدری صاحبان کی بڑی سیاسی غلطی
میاں شہباز شریف 13 فروری کو لاہور میں چوہدری صاحبان کے گھر گئے‘یہ ملاقات سیاسی تجزیہ کاروں کے لیے سرپرائز تھی‘پورا ملک جانتا تھا چوہدری صاحبان شریف فیملی سے ناراض ہیں۔ میاں نواز شریف نے 1996 میں وعدہ کیا تھا ہم اگر الیکشن جیت گئے تو چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے لیکن الیکشن […]
کیا یہ ملک صرف مسلمانوں کا ہے؟
وزیراعظم اتوار کی شام جب قوم سے خطاب کر رہے تھے تو میں ایک اجنبی پاکستانی نوجوان کا پیغام بار بار پڑھ رہا تھا‘ نوجوان نے خطاب سے ایک دن پہلے مجھ سے پوچھا تھا ’’میں کرسچین پاکستانی ہوں‘ کیا یہ ملک میرا نہیں ؟‘‘ میں نے اسے جواب دیا تھا ’’آپ مجھ سے زیادہ […]
اگر عمران خان سمجھ دار ہوں
چارلس ڈیگال دنیا کے دس بڑے لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں‘ ہم اگر فرانس کو گھنا درخت مان لیں تو ڈیگال کا ذہن‘ جذبہ اور محنت اس کی جڑیں ہیں‘ فرانس اگر گاڑی ہے تو ڈیگال اس کا انجن تھا اور ہم اگر اسے انسانی جسم مان لیں تو ہمیں ڈیگال کو اس جسم کا […]
Pyrrhic Victory
بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلومیٹر دور چھوٹا سا روسی گائوں ہے‘ آبادی 17 ہزارہے اور اس پورے ٹائون میں بیچنے کے لیے صرف ایک چیز ہے اور وہ ہے نپولین بونا پارٹ‘ یہ قصبہ آج سے 210 سال پہلے نپولین بونا پارٹ اور روسی فوج کا آخری میدان جنگ بنا تھا‘ نپولین […]
ارنسٹ ہیمنگ وے اور ہوانا
سینٹرل ہوانا کے دو حصے ہیں‘ پہلا حصہ خلیج نما ہے‘ سمندر نے زمین کاٹ کاٹ کر شہر کے سامنے ایک وسیع دیوار بنا دی ہے‘ یہ پہاڑی نما دیوار ہے‘ اس کی پشت پر گہرا سمندر ہے‘دیوار کی وجہ سے شہر کے سامنے درمیانی سائز کی خلیج (BAY) بن گئی‘ آپ اگر شہر کے […]
ہوانا میں تین دن
ہابانہ ریڈ انڈینز کی لوکل زبان کا لفظ ہے‘ یہ رنگ‘ سگار اور خرگوش کے لیے استعمال ہوتا تھا‘ کولمبس کے زمانے میں لوکل لوگوں کا گروپ بھی ہابانہ کہلاتا تھا۔ کرسٹوفر کولمبس اکتوبر 1492میں پہلی مرتبہ لاطینی امریکا کے جزیرے بہاماس میں اترا‘ جزیرے کی خوب صورتی‘ فضا اور اور مقامی لوگوں کی سادگی […]
اصل مسلمان
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کے تاجر طبقے کا ایک حیران کن منصوبہ ہے‘ یہ ٹرسٹ مولانا بشیر فاروقی نے 1999 میں قائم کیا‘ مولانا میمن کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں‘ مسلک کے لحاظ سے حنفی ہیں‘ کراچی میں باردانے کی خرید و فروخت کا کام کرتے تھے‘ جوانی میں طبیعت مذہب کی طرف مائل ہوئی‘ […]
پولیس میڈیکل کور
’’فوج ملک کا مضبوط ترین ادارہ ہے‘ یہ اسپتال بھی بنا سکتا ہے‘ اسکول‘ یونیورسٹیاں اور ہاؤسنگ اسکیمیں بھی‘ پولیس کے پاس تو یونیفارم اور اسٹیشنری کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے‘ ہم مانگ تانگ کر گاڑیوں میں پٹرول ڈلواتے ہیں۔ ہماری رائفلیں اور آنسو گیس کے شیل تک ایکسپائرڈ ہوتے ہیں لہٰذا ہم ملک […]
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی
نیلسن مینڈیلا دنیا کے ان لوگوں میں شامل ہیں جو تاریخ بن چکے ہیں اور یہ تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی‘ یہ کون تھے‘ کہاں پیدا ہوئے‘ بچپن اور جوانی کیسی گزری اور یہ کس طرح27سال جیلوں میں رہے اور کس طرح جیل سے باہر آ کر انھوں نے جنوبی افریقہ کے عوام کی قیادت […]