جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا

پاکستان اس وقت دو طرفہ بقائی حملے کی زد میں ہے۔پہلا حملہ معیشت نے کر رکھا ہے۔ریاستی خزانے میں اس وقت اتنا زرِمبادلہ ( چھ اعشاریہ سات ارب ڈالر ) موجود ہے جس سے صرف چار ہفتے کی درآمدات کی ادائیگی ہو سکے۔ مگر یہ ادائیگی بھی یوں مشکل تر ہوتی جا رہی ہے کہ […]