جبری نکاح اور خاندانی تشدد روکنے اور تحفظ کابل 2021ء
سندھ اسمبلی کے ایک رکن جناب عبدالرشید نے صوبائی اسمبلی میں ایک پرائیویٹ بل پیش کیا ہے، اس کی رو سے یہ تجویز دی گئی ہے کہ اٹھارہ سال عمر کے لڑکے لڑکیوں کے لیے شادی لازمی قرار دی جائے اور نوجوانوں کے شادی نہ کرنے پر تعزیر ی سزا یا جرمانہ مقرر کیا جائے […]