جب میں نے نانا سے شیعوں اور سنیوں کے بارے میں پوچھا
بچپن سے جہاں کہیں بھی لفظ "شدت پسند” لکھا نظر آیا فورا پتہ چل گیا کہ مسلمانوں کی بات ہو رہی ہے۔ دماغ نے کبھی بھی مسلمانوں کے لئے اس اصطلاح کو پسند نہ کیا اور ہمیشہ "یہودیوں کی سازش” قرار دے کر رد کر دیا۔ مسلمانوں کے بارے میں جب بھی سوچا ذہن کے […]