’جتنا چاہو کھاؤ‘کی پیشکش کے باوجود ریستوران نے پیٹو شخص پر پابندی عائد کردی
چین میں ’جتنا چاہو کھاؤ‘ (آل یو کین ایٹ) طرزکے ایک مشہور ریستوران نے ایک شخص پرپابندی عائد کردی ہے اور اس پر بے تحاشہ کھانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس کے جواب میں چینی یوٹیوبر اور اسٹریمر نے کہا ہے کہ اسے بسیارخوری کے نتیجے میں سمندری باربی کیو کھانے بنانے والی ایک […]