ہمارے علما، مدارس کی رجسٹریشن اور جدید ریاست

گزشتہ دنوں مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ زیر بحث رہا اور اس مسئلے پر ہمارے دیوبندی حضرات میں کافی بحثا بحثی چلتی رہی۔ سیاست بازی اور جذبے کی طغیانی میں بڑے بڑے بزرگوں کا بھی کوئی لحاظ نہیں کیا گیا ،اس لیے میرا اس مسئلے پر لکھنے کا من نہیں تھا۔ لیکن ابھی تھوڑی دیر […]