جرائمنازیبا ویڈیو کا معاملہ: گلشن حدید سے اغوا نوجوان قتل،کزن قاتل نکلا
کراچی: گلشن حدید سے تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے 23 سالہ نوجوان زین العابدین کا قاتل اس کا اپنا کزن نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق زین العابدین کو 2 روز قبل اغوا کیا گیا تھا، ملزمان نے مغوی کی رہائی کے لیے 7 لاکھ روپے تاوان طلب کیا […]