جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز، اٹارنی جنرل منصور […]