حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں ہے یا فیصلے کرنے کی : جسٹس قاضی فائز

سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 ماہ سے نہ بلائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان چلانے کی بنیاد ہی مردم شماری […]