جسٹس مظاہر کے بیٹوں نے وکیل میاں داؤد کو قانونی نوٹس بھیج دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکرنے پر جسٹس مظاہر کے بیٹوں نے وکیل میاں داؤد کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں، میاں داؤد نے جسٹس مظاہر نقوی کی ساکھ کو […]