جس تیزی سے افغانستان سے انخلا ہو رہا ہے اس تیزی سے بات چیت نہیں ہو رہی، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ نہ افغان طالبان کے ترجمان ہیں نہ وکیل، افغان مشیر سلامتی کے بیان پر ردعمل بطور پاکستانی دیا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جس تیزی سے افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہو رہا ہے اس تیزی سے بات چیت نہیں […]