جعلسازوں سے ہوشیار، واٹس ایپ نے خبردار کردیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے تمام صارفین کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق کچھ صارفین کو واٹس ایپ کے جعلی ‘سپورٹ’ اکاؤنٹس سے پیغامات موصول ہوئے جو کہ صارف کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیل اور موبائل پر موصول ہونے […]