گھر پیر کا گھی کے چراغوں سے ہے روشن

سلام شہدا ریلی کراچی میں پیپلز پارٹی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سلام شہدا ریلی کا انعقاد بہت اچھی بات ہے۔ جن لوگوں نے اس ملک میں آمریت کی تاریک سیاہ رات کو ختم کرنے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، ہر امن پسند، قانون پسند اور جمہوریت پسند […]