مفتی طارق مسعود مجھے خواتین میں غیر مقبول کرنا چاہتے ہیں .امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ان کا 4 شادیوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ حال ہی میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے مفتی طارق مسعود کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے کراچی کے حالات سمیت اپنے زمانہ طالبعلمی سے متعلق بات کی۔ دوران گفتگو […]