کاؤنٹ ڈاؤن کے 28 دن باقی ؛آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی تو چھوڑیں گے نہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور اتحادی پیپلزپارٹی کو دھمکی دی ہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن کے 28 دن باقی رہ گئے ہیں اگر آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی گئی تو چھوڑیں گے نہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ […]

حسینہ واجد نے مسکرانے کی کوشش کی لیکن مسکراہٹ جنم کے ساتھ ہی دفن ہوگئی ؟

شہید بی بی یاد آئیں …. 17 اگست 1988 کے روز بہاولپور سے واپسی پر اس وقت کے صدر جنرل ضیاء الحق صاحب کے طیارے کا حادثہ ہوا تو معروف نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے تاثرات جاننے کے لیے شہید بی بی سے رابطہ کیا۔ بی بی نے کہا کہ ہمارا اختلاف زندہ ضیاء […]

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی مقصد کے لئے اشتراک عمل کسی سے بھی کرسکتی ہے مگر کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔ حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی صنعت کو بہت مشکلات کا سامنا […]

خیبرپختونخواہ: نئی حلقہ بندیاں نیا تماشا ہے. سیاسی جماعتیں

پاکستان میں 19 سال بعد 2017ء میں مردم شماری ہوئی جس کے بعد ملک میں آئندہ الیکشن کے لئے آئینی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے آبادی کے لحاظ سے نئی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل 2017ء کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت […]