جماعت الدعوہ نے ملی مسلم لیگ کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا .

جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما سیف اللہ نے بتایا کہ ان کی جماعت آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، جماعۃ الدعوۃ ایک عرصہ تک جمہوری نظام کو کفر کہتی رہی ہے اور اس اعلان کو بہت بڑی تبدیلی کہا جا رہا ہے ، گزشتہ انتخابات سے قبل دفاع پاکستان کونسل کے چئیرمین مولانا سمیع […]