جمعرات : 03 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکا مشرقی یورپ میں اضافی فوج تعینات کرے گا[/pullquote] امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرقی یورپ میں اضافی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا پولینڈ اور جرمنی میں اپنے دو ہزار فوجی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ جرمنی سے ایک ہزار فوجی رومانیہ بھیجے جائیں گے۔ یہ […]