جمعرات : 09 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرائن تنازعہ، جرمنی کی روس کو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی[/pullquote] جرمنی کی نومنتخب وزیر خارجہ انالینا بئیربوک نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرائن کے بگڑتے ہوئے تنازعے میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر […]