جمعرات : 19 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افغانستان سے غیر ملکیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری[/pullquote] افغانستان سے غیر ملکیوں اور افغان شہریوں کو نکالنے کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔ جرمن فضائیہ کا ایک A400M طیارہ بھی اس آپریشن میں شریک ہے اور اب تک 900 سے زائد افراد کو افغانستان سے نکال چکا ہے۔ امریکی افواج کے جوائنٹ چیفس […]