جمعرات : 23 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بیلجیم نے 2025 تک سات جوہری ری ایکٹر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا[/pullquote] بیلجیم کی حکومت نے ملک کے سات ایٹمی بجلی گھر 2025ء تک بند کر دینے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ نیوکلیئر پاور ٹیکنالوجی پر سرمایہ کاری جاری رہنا چاہیے۔ چھوٹے ایٹمی ری ایکٹرز […]