جمعرات : 24 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرین دیکھ لے گا کہ اس کا دوست کون ہے، صدر زیلنسکی[/pullquote] یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے آج جمعرات کے روز مغربی ممالک سے اپیل کی کہ وہ روسی فوجی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ انہوں نے یہ اپیل برسلز میں ہونے والی نیٹو کی ایک روزہ کانفرنس، جی سیون کی […]