جمعہ : 09 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران سے متصل سرحدی گزرگاہ پر قبضے کا افغان طالبان کا دعوی[/pullquote] افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان اور ایران کے مابین سب سے بڑی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فرانسیسی خبررساں ادرے اے ایف پی کو آج بروز جمعہ بتایا کہ […]