جمعہ : 19 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برطانیہ میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا منصوبہ[/pullquote] برطانوی حکومت حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اگر ایسا ہو گیا تو اس جنگجو فلسطینی تحریک کے کسی بھی حامی کو چودہ برس تک کی سزائے قید سنائی جا سکے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پاٹل آئندہ […]