جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی؛ حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی، قانون سازی کے حوالے سے افواہیں ہیں جب کچھ سامنے آئے گا تو پھر ہم اپنا مؤقف دیں گے۔ حافظ حمد اللہ نے کہا […]