کیا16مارچ”ریاست جموں کشمیر و اقصائے تبت“ کایوم تاسیس ہے؟
بقول گوربا چوف کے ” ماضی کی تاریخ کتنی ہی خون آشام ،نفرت انگیز اور بربریت پر مبنی کیوں نہ ہو ،وہ ہماری تاریخ ہے ،ہم اس سے انکار نہیں کر سکتے ہیں“۔بعینہ مہاراجہ گلاب سنگھ اچھا تھا یا برا ، وہ ہماری تاریخ کا ایک اہم کر دار ہے۔ہمیں اچھا لگے یا برا ، […]