جنرل اسمبلی کا اجلاس: فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے ہیں اور وہ […]