بنگلہ دیش میں کیا ہوا ؟

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے استعفا دے دیا اور ملک چھوڑ دیا جب مخالف حکومت مظاہرین نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا -کرفیو۔۔۔ مارشل لا ۔۔ فوج نے اقتدار سنبھال لیا۔ حسینہ کا گھر اور مجیب الرحمان کا مجسمہ تباہ. ملکی میڈیا و غیر ملکی میڈیا […]