جون ایلیاء اچھا شاعر ہے بڑا شاعر نہیں ہے
میں اپنا مقدمہ ریکارڈ پہ لے آیا ہوں ۔ اب جون ایلیاء چیپٹر میری طرف سے کلوز ہی سمجھیں تا وقتیکہ کسی نے مزید وضاحت نہ مانگی تو ۔۔۔ میرے اس مضمون میں نوجوانوں کو باوقار ، باشعور ، باہمت اور بہادر دیکھنے کی تمنا رکھنے والے عظیم المرتبت شاعر علامہ اقبال کی فکر اور […]