شہباز گِل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آج صبح اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سماعت کرتے ہوئے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو […]