جوہرٹاؤن دھماکا؛ پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب پولیس نے جوہرٹاون دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہے، پنجاب پولیس جلد ملزمان کو […]