جو پیسہ بھی سندھ سرکار کو دیتےہیں دبئی سے برآمد ہوتا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جمہوریت کے نام پر آمریت نافذ ہے۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جو پیسہ بھی سندھ سرکار کو دیتےہیں، وہ دبئی […]