جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں اسی تاریخ کو جڑواں بچیوں کی پیدائش
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں جوڑے نے اپنی جڑواں بیٹیوں کو کھو دیا تھا لیکن دو سال بعد اسی دن ماں نے دوبارہ جڑواں بیٹیوں کو جنم دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2019 کو کشتی حادثے میں اپالا راجو اور بھاگیا لکشمی کی جڑواں بیٹیاں انتقال کرگئی تھیں جس کے بعد انہیں […]