جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں، وسیم اکرم کا بھارتی میڈیا کو جواب

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کے نام کی منظوری دی تھی […]