جہانگیر ترین گروپ کے ارکان نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے ارکان نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، فیصلہ کیا ہے کہ تمام معاملات مل بیٹھ کر حل کریں گے، تنظیمی طریقے سے مسائل حل کیے جائیں گے، نہ جہانگیر ترین ریلیف مانگیں گے نہ عمران خان ایسا کریں گے۔ […]