جہاں چین کی سرمایہ کاری ہوگی اسے سی پیک والی سکیورٹی دیں گے : اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسد عمر کا کہنا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ ہمارے مشرق میں ہمسائے کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، چین کے ساتھ دوستی سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ کئی چیلنجز کے باوجود […]