جیل بھرو تحریک؛ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی

پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے بعد پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری دینا چاہے تو ڈی سی، اے سی آفس یا قریبی تھانے میں […]

جیل بھرو تحریک

دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے لیکن پاکستان کا حکمران طبقہ ہمیں پیچھے کی طرف لے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان نے سیاسی مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لئے بڑی بڑی مونچھوں والے ملک امیر محمد خان کو گورنر پنجاب بنایا تھا۔ یہ گورنر صاحب نواب آف کالا […]