حاصل پور کا کالج غیر اخلاقی سرگرمیوں کے باعث سیل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور ڈویژن اور سیکرٹری تعلیم سے […]