حافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک گیر ریفرنڈم کے بعد ”حق دو عوام کو تحریک“ کا اہم مرحلہ شروع […]