2026ء کی جنگ رمضان

2026 ء کے رمضان المبارک میں امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ لبنان تک پھیل چکی ہے۔ اس جنگ میں مسلم ممالک کو شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ مسلمان آپس میں لڑیں۔ اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو اور امریکی صدر ٹرمپ نے بہت سوچ سمجھ […]

خدا حافظ اقوام متحدہ

کیا یہ محض ایک اتفاق تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس کے واشنگٹن ڈی سی میں اجلاس کے فوری بعد اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہاکبی نے بورڈ آف پیس کو ایک انٹرویو میں اڑا کر رکھ دیا ؟ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس پر سب سے زیادہ اعتراضات […]

بڈھے بلوچ کی نصیحت

علامہ اقبال کے اردو اور فارسی کلام کا آخری مجموعہ ’’ارمغان حجاز‘‘ انکی وفات کے کچھ عرصہ بعد شائع ہوا تھا۔ اس میں شامل ایک نظم بڑی مشہور ہوئی جس کا عنوان ہے’’ بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو ‘‘ ۔ اس نظم کے کئی اشعار آج کے بہت سے مسائل اور بحرانوں سے نکلنے […]

ڈھکوسلہ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فرمایا ہے کہ 18 ویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ بن چکی ہے اور کئی سال گزرنے کے باوجود اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل نہیں کیا جا سکا۔ اُنہوں نے پارلیمنٹ میں یہ شعلہ بیانی کراچی میں گل پلازا کے سانحے پر گفتگو کرتے ہوئے کی جہاں آگ لگنے کے […]

کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟

وقت اس تیزی سے گزرتا ہے کہ پتہ بھی نہیں چلتا ۔ یہ وہ وقت تھا جب فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ تھے ۔ وہ چاہتے تھے کہ آصف علی زرداری پاکستان سے چلے جائیں لیکن زرداری اپنی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان سے باہر جانے کی بجائے جیل کے اندر چلے گئے […]

قائد اعظم زندہ باد

’’آج آپ کے کالم نے اُداس کر دیا ۔‘‘ یہ پیغام مجھے چار دسمبر کی شام موصول ہوا ۔ پیغام بھیجنے والے منیر احمد منیر تھے ۔ پھر کافی دیر کے بعد اُنکا ایک اورتفصیلی پیغام ملا جو اُس دن شائع ہونے والے میرے کالم’’ جب آنچل سے بنے پرچم‘‘ کے بارے میں تھا ۔ […]

جگنو کو واپس لاؤ

’’جگنو روٹھ گئے انہیں منا کر واپس لاؤ‘‘یہ بات 2010 ء کے سیلاب میں تباہ ہونے والے ایک سکول کے ٹیچر نے مجھے کہی تھی۔ اس سیلاب کے دوران میں اپنے کیمرہ مین کے ساتھ نوشہرہ کی گلیوں میں کشتی پر گھوم رہا تھا۔ وہ سکول ٹیچر اپنے مکان میں بیٹھاکسی مدد کا انتظار کر […]

جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے

یہ نومبر 1995ء تھا ۔ شہباز شریف کافی دن لندن میں گزار کر واپس لاہور آئے تو انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب فاروق لغاری صدر اورمحترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں ۔ وزیر داخلہ میجر جنرل ریٹائرڈ نصیر اللہ خان بابر نے ایف آئی اے کے ایک سینئر افسر […]

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ پاکستان کاآغاز لاہور سے کیوں کیا ؟ اس ایک سوال کا جواب تلاش کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ایک شاعر نے’’پیام مشرق “ اور’’اسرار خودی‘‘کے ذریعے پاکستان کو صرف ایران کیساتھ نہیں بلکہ ایران کو فلسطین کے ساتھ جوڑ رکھا ہے ۔ یہ […]

خوف کی حکومت

پاکستان تحریک انصاف کا کمال یہ ہے کہ آج کی سیاست میں فی الحال کوئی کمال نہیں دکھا پا رہی ۔ اس جماعت کے رہنماؤں کے بڑے بڑے دعوےسن کہ یہ شعر یاد آتا ہے’’یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہے…جواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے‘‘ تحریک انصاف کے بانی چیئر مین […]