انجمن متاثرینِ فیض
16جون 2019ء کو اتوار کا دن تھا۔ چھٹی کے دن سرکاری دفاتر بند ہوتے ہیں۔ صرف کسی ایمرجنسی کی صورت میں کوئی سرکاری ادارہ حرکت میں آتا ہے۔ اس دن بھی کوئی ایسی ہی ایمرجنسی تھی۔ اتوار کے دن آئی ایس پی آر نے ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں بتایا گیا کہ آئی […]
پانی پت کی تیسری لڑائی
یہ ایک لاپتہ رکن قومی اسمبلی کی کہانی ہے۔ میں نے یہ کہانی سنی تو مجھے زمزمہ توپ یاد آ گئی۔ وہی توپ جو لاہور کی شاہراہ قائداعظم پر عجائب گھر کے سامنے عرصہ دراز سے ایک عجوبے کے طور پر کھڑی ہے۔ زمزمہ توپ کا اس کہانی سے کیا تعلق ہے؟ تو پہلے آپ […]
علامہ اقبال کے ساتھ کھلی دھاندلی
بہت غور کیاکہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کو ایک دوسرے کی ضد ثابت کرنیکی اس نئی کوشش کا کیا مقصد ہو سکتا ہے؟ 15جولائی 2024ء کے روزنامہ جنگ میں جناب وجاہت مسعود کے کالم کا عنوان ’’قراردادِ مقاصد اور مولاناشبیر احمد عثمانی‘‘ تھا لیکن اس کالم میں وہ شاعر ِمشرق اوربابائے قوم میں زبردستی […]
مادر فروش
ماں کی دعا کو جنت کی ہوا کہا جاتا ہے اگر کوئی اپنے چھوٹے سے فائدے کیلئے اپنی ماں کوبیچ دے تو اس کا کیا انجام ہوگا؟ بزرگوں سے سنا تھا کہ جیسا کرو گےویسا بھرو گے۔ پھر انہیں بزرگوں نے قوم کی ماں کوبیچ دیا اور پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ […]
خان پھر جیت گیا
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش کا الزام لگایا تھا اور اسی امریکہ کے ایوان نمائندگان نے عمران خان کے موقف کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ 25جون 2024ء کو امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد نمبر 901پیش کی گئی جس میں مطالبہ […]
مستی اور بدمستی
مستی اور بدمستی میں زیادہ فرق نہیں۔ اپنی دھن میں مست انسان کچھ زیادہ مست ہو جائے تو اسے بدمست قرار دے دیا جاتا ہے۔ مستی اور بدمستی کا ذکر صرف شاعری میں نہیںبلکہ سیاست میں بھی ملتا ہے۔ ریاض خیر آبادی نے کیا خواب کہا تھا۔ پلا دی تھی ساقی نے کیسی مجھے کہ […]
ہم کہاں کھڑے ہیں؟
تحریک انصاف کے کچھ دوست آج کل سوشل میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز پر مجھ ناچیز کے بارے میں ایک سوال اٹھا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے توبراہ راست مجھے کہا ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان کے بارے میں حمود الرحمان کمیشن کا ذکر کرنے پر عمران خان کے […]
آزاد کشمیر غیر ملکی علاقہ ہے؟
یہ لڑائی روز بروز شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اصل لڑائی چند افراد کی ہے لیکن افراد کی لڑائی اداروں کی لڑائی میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ایک طرف ایگزیکٹو اور اس کے ماتحت کچھ ادارے ہیں جو کچھ ججوں سے ناراض ہیں اور ہر قیمت پر جج صاحبان کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں۔دوسری […]
مزید غداریاں
جو قومیں تاریخ سے سبق نہیں سیکھتیں ان کا جغرافیہ تبدیل ہو جاتا ہے۔ پاکستان کا جغرافیہ 1971ء میں بدل گیا تھا کیونکہ پاکستان کی حکمران اشرافیہ تاریخ سے سبق سیکھنے کیلئے تیار نہ تھی۔ 1971ء میں پاکستان کا وہ حصہ بنگلہ دیش بن گیا جہاں سے تحریک پاکستان کا آغاز ہوا تھا اور جہاں […]
احمد فراز سے احمد فرہاد تک
یہ 1977ء کے ابتدائی ایام تھے ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم تھے اور احمد فراز وفاقی وزارتِ اطلاعات کے ایک افسر تھے ۔احمد فراز کو بھٹو حکومت کے خاتمے سے بہت پہلے مارشل لا کے بوٹوں کی آواز سنائی دینے لگی تھی اور وہ اپنے اشعار کے ذریعے جمہوریت کو درپیش خطرات کا اظہار بھی […]