تلاش گمشدہ
یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے، اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ […]
آج مرثیہ لکھیں چوتھے ستون کا
فیصلہ ہوا کہ کسی اخبار میں ایک شخص کا نام اور تصویر شائع نہیں ہوگی اور ٹی وی پر بھی اس کا چہرہ نہیں دکھایا جائے گا۔ وطن عزیز کے فیصلہ سازوں کیلئے ایک ڈرائونا خواب بن جانے والے اس شخص کا نام ذوالفقار علی بھٹو تھا جس نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو 1973ء کا […]
بحالی جمہوریت کی نئی تحریک؟
نوابزادہ نصراللہ خان حقے کے ہلکے ہلکے کش لگا رہے تھے اور ٹھہر ٹھہر کر مجھ سے باتیں کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست دان پر مشکل وقت آئے تو اسےسیاسی تنہائی سے بچنے کیلئے اپنے مخالفین کے ساتھ اتحاد بنانے سے گریز نہیں کرنا چاہئے۔ میں نے پوچھا کہ پاکستان میں […]
لاپتہ سچائیاں
آپ یہ تو جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اقبالؒ نے ہی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب بھی دیکھا بلکہ کشمیر کی تحریک آزادی کے آغاز کا اعلان بھی اپنی زبان سے کیا؟ آپ یہ تو جانتے ہیں […]
عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر پاکستان آرمی ایکٹ […]
یوسفِ بے کارواں
یہ جنرل ضیاء الحق کے مارشل لا کا زمانہ تھا، کشور ناہید صاحبہ نے لاہور میں فیض احمد فیض کی سالگرہ کا اہتمام کیا جس میں اپنے وقت کے معروف شاعروں، ادیبوں، فلم اور ٹی وی کے اداکاروں اور بہت سے سیاستدانوں نے بھی شرکت کی۔ سالگرہ کی اس تقریب میں کچھ باغیانہ نظمیں سنائی […]
آپا جان کی حقیقی آزادی
آپا نے بہت دنوں کے بعد فون کیا تھا ۔ کوئی لمبی تمہید باندھے بغیر ہی انہوں نے اطلاع دی کہ کل ان کی ایک پرانی دوست اسلام آباد آ رہی ہے اور وہ تم سے ملنا چاہتی ہے لہٰذا کل صبح دس بجے تم میرے گھر آ جائو اور وہیں وہ تم سے مل […]
جیسی قوم ویسے حکمران
آپ مانیں یا نہ مانیں جیسی قوم ہوتی ہے اسے ویسے ہی حکمران ملتے ہیں۔ جب ہم مظلوم تھے تو ہمیں محمد علی جناح ؒکی صورت میں ایک قائد ملا جس نے برطانوی سرکار کی طرف سے متحدہ ہندوستان کا وزیر اعظم بننے کی پیشکش ٹھکرا کر ہمیں پاکستان بنا کر دیا۔ ہمیں پاکستان تو […]
پراجیکٹ عمران خان کا انجام
یہ کہانی 2018ء میں شروع ہوئی اور 2023ء میں انجام کو پہنچی۔ کہانی کا نام ہے ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘۔ پراجیکٹ ختم ہو گیا لیکن عمران خان ختم نہیں ہوا ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘ 2011ء میں آئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا نے شروع کیا تھا۔ 2012ء میں ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس پراجیکٹ […]
بلاول کی بھارت میں لوٹ مار
ذرا سوچئے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک لیڈر نے آپ کا سرتن سے جدا کرنے پر دو کروڑ روپے کا انعام مقرر کر رکھا ہو تو کیا آپ بھارت جائیں گے؟ یہ وہ سوال ہے جو کچھ دن پہلے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے […]