سبز کتاب
خود کشی حرام ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت خودکشی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ میں اس خطرے سے بے خبر تھا۔ مجھے اس خطرے کی خبر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کی گفتگو میں ملی۔ وہ سوشل میڈیا پر نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف شروع ہونے والی مہم پر کافی پریشان لگ […]
بدتمیز لڑکی
’’اس بدتمیز لڑکی کو سبق سکھانا بہت ضروری تھا‘‘ یہ جملہ میں نے اس وقت سنا تھا جب عمران خان وزیراعظم تھے اور اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری پر غداری کا مقدمہ درج کرلیا تھا۔ ایمان مزاری پر الزام تھا کہ انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر بلوچ طلبا کے ایک […]
جسٹس منیر یا قاضی فائز عیسیٰ؟
کیا آپ کو ندامت نہیں کہ آپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے جج کی حمایت کرتے رہے جس کا آج جسٹس محمد منیر کے ساتھ موازنہ کیا جا رہا ہے؟ یہ سوال ایک ایسے دوست نے کیا تھا جس کو میں نے چند سال قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ناراض کیا تھا۔ […]
پاکستان کی بڑی کامیابی
ایوان صدر اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کے جشن میں تبدیل ہو چکا تھا، چین کے وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایک بہت بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان تشریف لائے تھے۔ 15اکتوبر کی دوپہر صدر […]
ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نواز
ڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں آگے پیچھے پاکستان میں وارد ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب پاکستان تشریف لائے تو یہاں 26ویں آئینی ترمیم کے پہلے مسودے پر بحث جاری تھی۔ مولانا فضل الرحمان نے اس مسودے کو مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان میں مارشل لا […]
خلیل جبران کے دیس کا المیہ
کسی شہر میں دو عالم رہتے تھے دونوں بہت ہی قابل سمجھے جاتے تھے لیکن نظریاتی اختلاف کے باعث دونوں آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے تھے۔ ان میں سے ایک خدا پرست تھا اور دوسرا خدا کا منکر تھا۔ایک دن دونوں کے درمیان خدا کے وجود پر بحث ہو گئی۔گھنٹوں بحث کے باوجود یہ فیصلہ […]
سب کچھ ختم ہو جائے گا
ایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو گئی تو کیا اسے ختم کرنے کیلئے کوئی زندہ بچے گا ؟یکم اکتوبر کو ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے قبل ہی امریکہ کے صدارتی […]
نئی عالمی جنگ بہت قریب ہے؟
جنگ اس کی زندگی تھی۔ وہ اسی جنگ میں جوان ہوا۔ اسے زندگی میں جو بھی ملا اسی جنگ میں ملا۔ اس نے زندگی میں جو بھی کھویا اسی جنگ میں کھویا۔ اسی جنگ نے اسے موت دی لیکن پھر یہ موت اس کیلئے نئی زندگی بن گئی۔ 27 ستمبر کو حزب اللّٰہ کے سیکریٹری […]
سیرتؐ فیسٹیول
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیرتؐ فیسٹیول تھا جس میں نوجوانوں نے اپنے بزرگوں کیساتھ نبی کریم حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر مکالمہ کیا۔ اسلام آباد کی نیشنل اسکلز یونیورسٹی میں اس تاریخی سیرت فیسٹیول کا اہتمام نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی نے کیا تھا۔اس اتھارٹی کے سربراہ جناب خورشید ندیم ملک […]
پارلیمنٹ کی کمال توہین
زیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی ننس جاری کرنا پارلیمنٹ کی توہین کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس صاحب کےیہ تاریخی الفاظ مجھے اس لئے یاد آ رہے ہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے ایک اور آرڈی ننس جاری کردیا ہے اور اس آرڈی ننس کے تحت […]