اندر سے خطرہ؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال ہوگیا۔تین مرتبہ اس […]
بہت مشکل میں ہوں
ہم بہت ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ مرزا غالب زندہ ہوتے تو یہ کبھی نہ کہتے کہ’’ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں‘‘۔ آج کے دور کی مشکلیں تو ناقابل بیان ہو چکی ہیں۔ آج کل مجھے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلز […]
جنگل کا قانون
تیز بارش کی آواز سے اچانک آنکھ کھل گئی۔ وقت دیکھا تو صبح کے پانچ بج رہے تھے لحاف کے اندر سردی محسوس ہو رہی تھی پہلو بدلا تو سر ایک بھاری بھر کم کتاب سے ٹکرا گیا گزشتہ رات یہ کتاب پڑھتے پڑھتے میں سو گیا تھا ،اس کتاب کے ایک باب میں دل […]
ناقابلِ معافی
خان صاحب کے تازہ سرپرائز نے مجھے صدمے سے دو چار کردیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک عدالت میں یہ اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے لئے دیئے گئے عطیات کی رقم میں سے تیس لاکھ ڈالر کو ایک پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کے […]
تھوڑی سی سچائی
کہانی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ ایک نامکمل کہانی نے اتنا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ جب یہ کہانی انجام کو پہنچے گی تو کیا ہوگا؟ اس کہانی کے دو مرکزی کردار آج کل ایک دوسرے کے بارے میں تھوڑا تھوڑا سچ بول رہے ہیں۔ دونوں نے پورا سچ بول دیا تو پھر دونوں ہی بڑی […]
جمہوریت یا مارشل لا؟
نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں۔ 20 دسمبر 1972کو پنجاب اسمبلی کے عقب میں کوپر روڈ پر اس وقت کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپوزیشن کی ایک توانا آواز، خواجہ محمد رفیق کے سینے پر گولیاں برسا کر انہیں خاموش کر دیا۔ خواجہ محمد رفیق کی وقت کے […]
اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن گئے!
سوال ہی سوال۔ جدھر بھی جائو لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں ہیجان اور بے یقینی کب ختم ہوگی؟ مہنگائی کب قابو میں آئیگی؟ دہشت گردی پھر سے کیوں شروع ہوگئی؟ پاکستان کا کیا بنے گا؟ اکثر لوگ اپنے سوال کے بعد اپنی پسند کا جواب سننا چاہتے ہیں۔ پسند کا جواب نہ ملے تو […]
کون کون نقصان اٹھائے گا؟
اس کھیل میں کچھ بھی نیا نہیں صرف کردار بدل چکے ہیں ۔پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسمبلی توڑنے اور پھر اسے بحال کرانے کے کھیل کا آغاز پاکستان بننے کے 16ماہ بعد ہی ہو گیا تھا۔ بانی پاکستان قائد اعظم ؒ محمد علی جناح کی وفات کو صرف چار ماہ گزرے […]
یہ مذاق بند کیجئے!
یو ٹرن لینےمیں جناب عمران خان کا کوئی ثانی نہیں، خان صاحب کسی بھی وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا سکتے ہیں۔ وہ بلاجھجک پاکستان کے سب سے بڑے جمہوریت پسند آرمی چیف کو میر جعفر بھی قرار دے سکتے ہیں لیکن کیا پاکستان کی سیاست میں صرف […]
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
آج کل کچھ سیاستدانوں کے بیانات ہمیں بار بار میر تقی میر کی یاد دلاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جناب فواد چودھری نے فرمایا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو مارشل لاءسے بچا لیا۔ دلیل یہ دی کہ اگر عمران خان صدر عارف علوی کو نئے آرمی چیف کی تقرری کے نوٹیفیکیشن پر […]