حیات و آبحار کے باہمی تعلق کے بارے میں

پانی زمین پر زندگی کی بنیاد ہے۔ یہ انسانی بقا، ارتقاء، زراعت اور ماحولیاتی نظام سمیت زندگی کے پورے ڈھانچے کے لیے سب سے ضروری آئٹم ہے۔ ہم ہر چیز کا تصور کر سکتے ہیں لیکن پانی کے بغیر زندگی کا کوئی تصور نہیں کر سکتے۔ زندگی کے اٹھان، سماج کے برتاؤ، معاش کے چلاؤ […]